سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ الْعَبْدِ وَالْمَرْأَةِ يَحْضُرَانِ الْفَتْحَ باب: غلام اور عورت کا فتح میں حاضر ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3960
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي الْعَبْدِ وَالْمَرْأَةِ يَحْضُرَانِ الْبَأْسَ قَالَ: «لَيْسَ لَهُمَا سَهْمٌ، وَقَدْ يُرْضَخُ لَهُمَا»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”غلام اور عورت اگر جنگ میں حاضر ہوں، تو ان کا کوئی حصہ مقرر نہیں، البتہ انہیں عطیہ دیا جا سکتا ہے۔“