سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ الْعَبْدِ وَالْمَرْأَةِ يَحْضُرَانِ الْفَتْحَ باب: غلام اور عورت کا فتح میں حاضر ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 3959
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، أَوْ غَيْرِهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ هُرْمُزَ، أَنَّ نَجْدَةَ كَتَبَ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ عَنِ الْمَرْأَةِ، وَالْمَمْلُوكِ، يَحْضُرَانِ الْفَتْحَ: أَلَهُمَا مِنَ الْمَغْنَمِ شَيْءٌ؟ قَالَ: «يُحْذَيَانِ، وَلَيْسَ لَهُمَا شَيْءٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”عورت اور غلام جب فتح میں شریک ہوں، تو انہیں کچھ تحفہ دیا جائے گا، لیکن ان کے لیے کوئی باقاعدہ حصہ نہیں۔“