سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: لَا يُسْهَمُ لِلْبَرَاذِينِ باب: جنہوں نے کہا: خچروں کے لیے کوئی حصہ نہیں
حدیث نمبر: 3954
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أنا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ مَالِكَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْخَثْعَمِيَّ كُلِّمَ فِي سُهْمَانِ الْهُجْنِ، فَقَالَ: «لَا أُسْهِمُ لَهُ إِنَّمَا السَّهْمُ لِلْفَرَسِ الْعَرَبِيِّ»مظاہر امیر خان
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ نے فرمایا: مالک بن عبداللہ خثعمی سے جب خچری نسل کے گھوڑوں کے حصے کے بارے میں بات کی گئی، تو انہوں نے کہا: ”میں خچری گھوڑے کا حصہ مقرر نہیں کروں گا، حصہ صرف عربی گھوڑے کا ہے۔“