سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي سِهَامِ الرِّجَالِ وَالْخَيْلِ باب: مجاہدین اور گھوڑوں کے حصوں (غنیمت میں حصہ داری) کے بارے میں وارد احکام۔
حدیث نمبر: 3945
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: «كَانَ مَعَهُمْ يَوْمَئِذٍ مِائَتَا فَرَسٍ، فَقَسَمَ لِكُلِّ فَرَسٍ سَهْمَيْنِ»مظاہر امیر خان
صالح بن کیسان رحمہ اللہ نے فرمایا: اس دن ان کے ساتھ دو سو گھوڑے تھے، اور ہر گھوڑے کے لیے دو حصے دیے گئے۔