سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي سِهَامِ الرِّجَالِ وَالْخَيْلِ باب: مجاہدین اور گھوڑوں کے حصوں (غنیمت میں حصہ داری) کے بارے میں وارد احکام۔
حدیث نمبر: 3943
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا حُدَيْجُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: «كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُثْمَانَ وَمَعِي فرسَانِ، فَأَعْطَانِي لِكُلِّ فَرَسٍ سَهْمَيْنِ أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ»مظاہر امیر خان
ابو اسحاق رحمہ اللہ نے فرمایا: میں ابن عثمان کے ساتھ تھا، میرے پاس دو گھوڑے تھے، تو انہوں نے ہر گھوڑے کے لیے دو دو حصے یعنی چار حصے دیے۔