سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي سِهَامِ الرِّجَالِ وَالْخَيْلِ باب: مجاہدین اور گھوڑوں کے حصوں (غنیمت میں حصہ داری) کے بارے میں وارد احکام۔
حدیث نمبر: 3937
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: لَا أَعْلَمُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ «فَرَضَ لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا» قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ: لَا أَدْرِي أَنَا شَكَكْتُ أَوْ عُبَيْدُ اللَّهِمظاہر امیر خان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں، مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے، کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے کے لیے دو حصے اور پیدل چلنے والے کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا تھا، عبدالعزیز کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم شک مجھ سے ہوا یا عبیداللہ سے۔