سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي قِسْمَةِ الْغَنَائِمِ باب: مال غنیمت کی تقسیم کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3936
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْمَغْنَمِ حَتَّى يُقَسَّمَ»مظاہر امیر خان
مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ مالِ غنیمت کو تقسیم ہونے سے پہلے نہ بیچا جائے۔