سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي عُقُوبَةِ مَنْ غَلَّ باب: غباب: ُلُول کرنے والے کی سزا کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3908
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، «أَنَّ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ زِيَادٌ غَلَّ شَعَرًا مِنَ الْمَغْنَمِ، فَأُتِيَ بِهِ أَبُو سَعِيدِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، فَجَمَعَ مَالَهُ فَأَحْرَقَ وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَاضِرٌ ذَلِكَ، فَلَمْ يَعِبْهُ»مظاہر امیر خان
ایک شخص زیاد نے مالِ غنیمت میں سے اون چرایا، ابو سعید بن عبدالملک نے اس کا سارا مال جمع کر کے جلا دیا اور عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ بھی موجود تھے، مگر انہوں نے کوئی اعتراض نہ کیا۔