سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي عُقُوبَةِ مَنْ غَلَّ باب: غباب: ُلُول کرنے والے کی سزا کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3907
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الَّذِي يَغُلُّ قَالَ: «يُحَرَّقُ رَحْلُهُ»مظاہر امیر خان
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے مالِ غنیمت میں خیانت کی، اس کا سامان جلا دیا جائے۔“