سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي عُقُوبَةِ مَنْ غَلَّ باب: غباب: ُلُول کرنے والے کی سزا کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3906
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ مَسْلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ فِي الْغَزْوِ، فَوَجَدَ إِنْسَانًا قَدْ غَلَّ، فَدَعَا سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، فَسَأَلَهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ وَجَدْتُمُوهُ قَدْ غَلَّ فَاضْرِبُوهُ، وَحَرِّقُوا مَتَاعَهُ»، فَوُجِدَ فِي رَحْلِهِ مُصْحَفٌ، فَسُئِلَ سَالِمٌ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: بِيعُوهُ وَتَصَدَّقُوا بِثَمَنِهِمظاہر امیر خان
مسلمہ بن عبدالملک نے سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ سے پوچھا: ”کسی شخص کے پاس سے غنیمت میں چوری شدہ مال ملا تو کیا کریں؟“ سالم نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے خیانت میں پکڑو، اسے مارو اور اس کا سامان جلاؤ۔“ پھر اگر اس کے سامان میں قرآن ہو تو بیچ کر اس کی قیمت صدقہ کر دو۔