سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْغُلُولِ باب: چوری چھپے مال لینے (غُلُول) کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3901
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَّامٍ يُحَدِّثُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَالِدٍ أَرْضَ الرُّومِ، فَلَمَّا بَلَغَ الدَّرْبَ قَامَ فِي النَّاسِ، فَقَالَ: «أَيُّهَا النَّاسُ، لَا نَخْرُجُ مِنْ أَرْضِ الْعَدُوِّ بِالْخَيْطِ وَالْمَخِيطِ؛ فَإِنَّهُ غُلُولٌ»مظاہر امیر خان
ابو سلام رحمہ اللہ نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو بتایا: ہم عبدالرحمن بن خالد رضی اللہ عنہ کے ساتھ رومیوں کی طرف گئے، جب درب پہنچے تو انہوں نے اعلان کیا: ”دشمن کی زمین سے ایک دھاگہ یا سوئی بھی نہ نکالو، یہ خیانت ہوگی۔“