حدیث نمبر: 39
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: سُئِلَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنْ آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، قَالَ: أَيَّةُ أَرْضٍ تُقِلُّنِي، أَوْ أَيَّةُ سَمَاءٍ تُظِلُّنِي، أَوْ أَيْنَ أَذْهَبُ، وَكَيْفَ أَصْنَعُ - إِذَا أَنَا قُلْتُ فِي آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللهِ بِغَيْرِ مَا أَرَادَ اللهُ بِهَا . ؟ !
مظاہر امیر خان

سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے اللہ عزوجل کی کتاب کی ایک آیت کے بارے میں پوچھا گیا، تو فرمایا: ”کون سی زمین مجھے اٹھائے گی، کون سا آسمان مجھ پر سایہ کرے گا، میں کہاں جاؤں اور کیا کروں، اگر میں اللہ کی کتاب کی کسی آیت کے بارے میں وہ کہہ دوں جو اللہ نے اس کا مطلب نہیں چاہا؟!“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 39
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لإرساله، وهو صحيح إلى مرسله ابن أبي مليكة
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 39، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 3512، وأخرجه ابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 30727، 30731»