سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ النَّفْلِ وَالسَّلَبِ فِي الْغَزْوِ وَالْجِهَادِ باب: جہاد میں حاصل شدہ نفل اور مال غنیمت کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3878
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ، قَالَ: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَفِّلُ الثُّلُثَ فِي بَدْأَتِهِ "مظاہر امیر خان
سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے حملے کے آغاز میں ایک تہائی (مالِ غنیمت) بطور انعام دیا۔