سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ النَّفْلِ وَالسَّلَبِ فِي الْغَزْوِ وَالْجِهَادِ باب: جہاد میں حاصل شدہ نفل اور مال غنیمت کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3871
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ يَهُودِيًّا قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ: هَلْ مُبَارِزٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ابْرُزْ لَهُ يَا زُبَيْرُ» فَقَالَتْ صَفِيَّةُ: وَاحِدِي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: «نَعَمْ»: فَبَرَزَ لَهُ فَقَتَلَهُ فَأَعْطَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلَبَهُمظاہر امیر خان
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ خیبر کے دن ایک یہودی نے مبارزت کا مطالبہ کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے زبیر! اس کے مقابلے کے لیے نکل۔“ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! یہ میرا اکیلا بیٹا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ اس کے مقابلے میں نکلے اور اسے قتل کیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا مال بطور انعام سیدنا زبیر کو دے دیا۔