سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا تَنَفَّلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نفل اموال کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3864
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي السَّرِيَّةِ تُسَرَّى قَالَ: «إِنْ شَاءَ الْإِمَامُ نَفَّلَهُمْ قَبْلَ الْخُمُسِ، وَإِنْ شَاءَ خَمَّسَهُمْ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب دستہ نکلے تو امام اگر چاہے تو خمس سے پہلے انہیں نفل دے، اور اگر چاہے تو خمس نکالے۔“