حدیث نمبر: 3862
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «إِذَا تَسَرَّتِ السَّرِيَّةُ، فَإِنْ شَاءَ الْإِمَامُ نَفَّلَهُمْ، وَإِنْ شَاءَ خَمَّسَهُمْ»
مظاہر امیر خان

سیدنا ابراہیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اگر کوئی دستہ نکلے تو امام کو اختیار ہے کہ چاہے تو انہیں مال غنیمت سے نفل دے دے، اور چاہے تو خمس نکالے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3862
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2685، 2687، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9339، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33912، 33916»