سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا تَنَفَّلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نفل اموال کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3859
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ «سَيْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَا الْفَقَارِ كَانَ لِأَبِي الْعَاصِ بْنِ مُنَبِّهٍ فَقَتَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ وَتَسَلَّحَهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار ”ذو الفقار“ ابو العاص بن منبہ کی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن اسے قتل کیا اور اس کا اسلحہ اپنے لیے لے لیا۔