سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ قَتْلِ الْأُسَارَى وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُثْلَةِ باب: قیدیوں کو قتل کرنے اور مثلہ کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 3845
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «كَانَتِ الْأُسَارَى يَوْمَ بَدْرٍ أَحَدًا وَسَبْعِينَ، وَالْقَتْلَى تِسْعَةً وَسِتِّينَ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بعُقْبَةَ بْنِ أَبِي مُعَيْطٍ فَضُرِبَتْ عُنُقُهُ، فَكَانَ الْقَتْلَى سَبْعِينَ وَالْأُسَارَى سَبْعِينَ»مظاہر امیر خان
غزوہ بدر کے دن ستر قیدی اور انہتر مقتول ہوئے تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عقبہ بن ابی معیط کی گردن مروائی، تو کل ستر مقتول اور ستر قیدی تھے۔