سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ قَتْلِ الْأُسَارَى وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُثْلَةِ باب: قیدیوں کو قتل کرنے اور مثلہ کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 3844
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنِ ابْنِ يَعْلَى، أَنَّهُ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، فَأُتِيَ بِأَرْبَعَةِ أَعْلَاجٍ مِنَ الْعَدُوِّ، فَأَمَرَ بِهِمْ فَقُتِلُوا صَبْرًا بِالنَّبْلِ، فَبَلَغَ ذَلِكَ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ قَتْلِ الصَّبْرِ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ كَانَتْ دَجَاجَةٌ مَا صَبَرْتُهَا، فَبَلَغَ ذَلِكَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ فَأَعْتَقَ أَرْبَعَ رِقَابٍمظاہر امیر خان
عبدالرحمن بن خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے لشکر نے چار دشمنوں کو قید کیا اور ان کو تیر مار مار کر قتل کر دیا، جب یہ خبر سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قتلِ صبر (یعنی قیدی کو انتظار کے ساتھ قتل کرنا) سے منع کرتے سنا ہے۔“ چنانچہ عبدالرحمن نے چار غلام آزاد کر دیے۔