سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ قَتْلِ الْأُسَارَى وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُثْلَةِ باب: قیدیوں کو قتل کرنے اور مثلہ کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 3842
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّهُ أُتِيَ بِأَسِيرٍ مِنْ أَرْضِ فَارِسَ مَجُوسِيٍّ، فَبَيْنَا عُمَرُ يُحَاوِرُهُ، قَالَ: أَمَا وَاللَّهِ لَرُبَّ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ قَدْ قَتَلْتُهُ، فَأَمَرَ بِهِ عُمَرُ فَضُرِبَتْ عُنُقُهُ، وَقَالَ: «لَا أَسْتَبْقِيهِ عَلَى مَا قَالَ»مظاہر امیر خان
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس فارس سے ایک مجوسی قیدی لایا گیا، جب وہ گفتگو کے دوران کہنے لگا کہ میں مسلمانوں کو قتل کر چکا ہوں تو عمر بن عبدالعزیز نے اسے قتل کرنے کا حکم دے دیا۔