سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي حَمْلِ الرُّءُوسِ باب: جنگ میں دشمن کے کٹے ہوئے سروں کو اٹھا کر لانے سے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 3830
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، وَأَبِي بَكْرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قَدِمُوا عَلَى أَبِي بَكْرٍ بِرَأْسِ يَنَّاقِ الْبِطْرِيقِ وَبِرُءُوسٍ فَكَتَبَ أَبُو بَكْرٍ إِلَى عَامِلِهِ بِالشَّامِ: «أَنْ لَا تَبْعَثُوا إِلَيَّ بِرَأْسٍ، إِنَّمَا يَكْفِيَكُمُ الْكِتَابُ وَالْخَبَرُ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس یناق بطریق اور دیگر کے سر لائے گئے تو آپ نے اپنے عامل کو لکھا: ”میرے پاس سر مت بھیجو، خط اور خبر کافی ہے۔“