سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ كَرَاهِيَةِ أَنْ يُعَذَّبَ بِالنَّارِ باب: آگ سے سزا دینے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 3825
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ الْمَشْيَخَةِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ الْفَزَارِيِّ، " أَنَّهُ كَانَ يَغْزُو عَلَى النَّاسِ فِي الْبَحْرِ عَلَى عَهْدِ مُعَاوِيَةَ، وَكَانَ يَرْمِي الْعَدُوَّ بِالنَّارِ وَيَرْمُونَهُ وَيَحْرِقُهُمْ وَيَحْرِقُونَهُ، وَقَالَ: لَمْ يَزَلْ أَمْرُ الْمُسْلِمِينَ عَلَى ذَلِكَ "مظاہر امیر خان
عبداللہ بن قیس فزاری کہتے ہیں کہ وہ بحر میں رومیوں پر آگ پھینکتے اور رومی بھی پھینکتے، اور یہی سلسلہ چلا آرہا تھا۔