سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ كَرَاهِيَةِ أَنْ يُعَذَّبَ بِالنَّارِ باب: آگ سے سزا دینے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 3824
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، وَحَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ، أَنَّ جُنَادَةَ بْنَ أَبِي أُمَيَّةَ الْأَزْدِيَّ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسٍ الْفَزَارِيَّ، وَغَيْرَهُمَا، مِنْ وُلَاةِ الْبَحْرِ مِنْ بَعْدِهِمْ كَانُوا يَرْمُونَ الْعَدُوَّ مِنَ الرُّومِ وَغَيْرِهِمْ بِالنَّارِ، وَيُحَرِّقُونَهُمْ هَؤُلَاءِ لِهَؤُلَاءِ، وَهَؤُلَاءِ لِهَؤُلَاءِ "مظاہر امیر خان
ولیدین بحر کے امراء (جنادہ، عبداللہ بن قیس وغیرہ) دشمن روم پر آگ کے گولے پھینکتے تھے اور وہ بھی مسلمانوں پر پھینکتے تھے۔