سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ كَرَاهِيَةِ أَنْ يُعَذَّبَ بِالنَّارِ باب: آگ سے سزا دینے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 3820
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا مُغِيرَةُ عَنْ (1)عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيِّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَمْزَةَ الْأَسْلَمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّرَهُ عَلَى سَرِيَّةٍ، فَخَرَجْتُ فِيهَا فَقَالَ: « إِنْ أَخَذْتُمْ فُلَانًا فَأَحْرِقُوهُ بِالنَّارِ » فَوَلَّيْتُ، فَنَادَانِي، فَرَجَعْتُ، فَقَالَ: « إِنْ أَخَذْتُمْ فُلَانًا فَاقْتُلُوهُ وَلَا تُحْرِقُوهُ، فَإِنَّهَا لَا يُعَذِّبُ بِالنَّارِ إِلَّا رَبُّ النَّارِ » .مظاہر امیر خان
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر فلاں شخص کو پکڑو تو اسے آگ میں جلا دو۔“ پھر بلایا اور فرمایا: ”قتل کرو، آگ سے عذاب دینا اللہ کے سوا کسی کے لیے جائز نہیں۔“