سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنِ النُّهْبَى باب: جنگ میں مالِ غنیمت کو ازخود لوٹنے (نُہبہ) سے منع کرنے کے بارے میں جو کچھ وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 3815
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَجُلًا نَحَرَ جَزُورًا بِأَرْضِ الرُّومِ، فَلَمَّا بَرَدَتْ قَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ خُذُوا مِنْ نَحْرِ هَذِهِ الْجَزُورِ فَقَدْ أَذِنَّا لَكُمْ، فَقَالَ مَكْحُولٌ: يَا غَسَّانِيُّ أَلَا تَأْتِينَا مِنْ لَحْمِ هَذِهِ الْجَزُورِ؟ فَقَالَ الْغَسَّانِيُّ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ مَا تَرَى عَلَيْهَا مِنَ النُّهْبَى؟ قَالَ مَكْحُولٌ: «لَا نُهْبَى فِي الْمَأْذُونِ فِيهِ»مظاہر امیر خان
مکحول رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”رومی زمین پر ایک اونٹ ذبح کیا گیا، اجازت دی گئی، تو کہا گیا: ’اذن دیا گیا ہے تو نہبہ نہیں۔‘“