سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنِ النُّهْبَى باب: جنگ میں مالِ غنیمت کو ازخود لوٹنے (نُہبہ) سے منع کرنے کے بارے میں جو کچھ وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 3814
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ: أَصَبْنَا غَنَمًا لِلْعَدُوِّ فَانْتَهَبْنَاهَا، فَنَصَبْنَا قُدُورَنَا، فَمَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْقُدُورِ، وَهِيَ تَغْلِي، فَأَمَرَ بِهَا فَأُكْفِئَتْ، ثُمَّ قَالَ لَهُمْ: «إِنَّ النُّهْبَةَ لَا تَحِلُّ»مظاہر امیر خان
سیدنا ثعلبہ بن حکم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”ہم نے دشمن کی بکریاں لیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہانڈیوں کو الٹوا دیا اور فرمایا: ’نہب جائز نہیں۔‘“