سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي قَتْلِ الرُّهْبَانِ وَالشَّمَامِسَةِ باب: راہبوں اور عیسائی مذہبی خادموں (شمامسہ) کو قتل کرنے کے بارے میں وارد احکام۔
حدیث نمبر: 3811
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، أَنَّهُ قَالَ: «لَمْ نَرَ الْجُيُوشَ يُهَيِّجُونَ الرُّهْبَانَ الَّذِينَ عَلَى الْأَعْمِدَةِ، وَلَمْ نَزَلْ نُنْهَى عَنْ قَتْلِهِمْ إِلَّا أَنْ يُقَاتِلُوا»مظاہر امیر خان
بکر بن سوادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”ہم نے لشکروں کو دیکھا کہ وہ ان راہبوں کو چھیڑتے نہیں تھے جو ستونوں پر ہوتے، جب تک وہ لڑائی نہ کریں۔“