سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي قَتْلِ النِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ باب: عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 3807
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّهُ قَدَرَ عَلَيْهِ ابْنُ أَخِيهِ فِي غَزْوَةٍ غَزَاهَا فَقَالَ: «لَعَلَّكَ حَرَقْتَ حَرْثًا؟» قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: «لَعَلَّكَ غَرَّقْتَ نَخْلًا؟» قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: «لَعَلَّكَ قَتَلْتَ امْرَأَةً أَوْ صَبِيًّا؟» قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: «لِتَكُنْ غَزْوَتُكَ كَفَافًا»مظاہر امیر خان
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اپنے بھتیجے سے غزوہ کے بارے میں پوچھا: ”کیا تم نے کھیت جلایا؟“ اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: ”کیا تم نے کھجوریں غرق کیں؟“ اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: ”کیا تم نے عورت یا بچہ قتل کیا؟“ اس نے کہا: ہاں۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تمہاری یہ غزوہ بے فائدہ رہی۔“