سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي قَتْلِ النِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ باب: عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 3802
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «لَا تَغُلُّوا، وَلَا تَغْدِرُوا، وَلَا تُمَثِّلُوا، وَلَا تَقْتُلُوا وَلِيدًا، وَاتَّقُوا اللَّهَ فِي الْفَلَّاحِينَ الَّذِينَ لَا يَنْصُبُونَ لَكُمُ الْحَرْبَ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا: ”نہ خیانت کرو، نہ بدعہدی کرو، نہ مثلہ کرو، نہ بچے کو قتل کرو، اور ان کسانوں سے بچو جو تم سے لڑائی نہیں کرتے۔“