سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا يَعْدِلُ الشَّهَادَةَ باب: وہ اعمال جن کا ثواب شہادت کے برابر ہے، ان کے بارے میں وارد احادیث۔
حدیث نمبر: 3794
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، قَالَ: ذُكِرَ الشُّهَدَاءُ عِنْدَ ابْنِ مَسْعُودٍ، فَقَالُوا: إِنَّ الشَّهَادَةَ: الْقَتْلُ , فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «إِنَّ شُهَدَاءَكُمْ إِذًا لَقَلِيلٌ» ثُمَّ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «إِنَّ مَنْ يَغْرَقُ فِي الْبَحْرِ وَيَتَرَدَّى مِنَ الْجِبَالِ، وَتَأْكُلُهُ السِّبَاعُ شَهِيدٌ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے شہداء کا ذکر ہوا تو فرمایا: ”تمہارے شہداء بہت کم ہوں گے۔ جو سمندر میں غرق ہو جائے، یا پہاڑ سے گر کر مرے، یا درندے کا شکار ہو، وہ بھی اللہ کے ہاں شہید ہے۔“