حدیث نمبر: 3793
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَعُدُّونَ الشُّهَدَاءَ مِنْ أُمَّتِي» قَالُوا: مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، قَالَ: «إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ، فَذَكَرَ الطَّاعُونَ وَذَكَرَ الْحَرْقَى، وَذَكَرَ الْغَرْقَى، وَذَكَرَ الْبَطْنَ، وَذَكَرَ الْمَرْأَةَ الَّتِي تَمُوتُ بِجُمْعٍ»
مظاہر امیر خان

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میری امت کے شہداء کن کو شمار کرتے ہو؟“ صحابہ نے کہا: ”جو اللہ کے راستے میں قتل ہو۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تب تو شہداء بہت کم ہوں گے۔ طاعون، جلنے، ڈوبنے، پیٹ کی بیماری اور وہ عورت جو حمل یا ولادت کی حالت میں مرے وہ بھی شہیدہ ہے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3793
درجۂ حدیث محدثین: مرسل
تخریج حدیث «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2616، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9576»