سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْفُتُوحِ باب: فتوحات کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3767
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: «أَيُّمَا مَدِينَةٍ افْتُتِحَتْ عَنْوَةً، فَأَسْلَمَ أَهْلُهَا قَبْلَ أَنْ يَقْتَسِمُوا فَهُمْ أَحْرَارٌ وَأَمْوَالُهُمْ لِلْمُسْلِمِينَ»مظاہر امیر خان
مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”کوئی بھی شہر جو بزور فتح ہو، اگر اس کے لوگ مالِ غنیمت کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کر لیں تو وہ آزاد ہیں اور ان کے اموال مسلمانوں کے لیے ہیں۔“