سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ غُسْلِ الشَّهِيدِ وَمَا يُكَفَّنُ فِيهِ مِنَ الثِّيَابِ باب: شہید کو غسل دینے اور کفن کے کپڑوں کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3757
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، قَالَ: نا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَمَرَ بِقَتْلَى أُحُدٍ أَنْ يُرَدُّوا إِلَى مَصَارِعِهِمْ بَعْدَ مَا حُمِلُوا إِلَى الْمَدِينَةِ»مظاہر امیر خان
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے شہداء کے Elkبارے میں حکم دیا کہ انہیں ان کی قتل گاہوں کی طرف واپس لے جایا جائے بعد اس کے کہ انہیں مدینہ لے آیا گیا تھا۔