سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ غُسْلِ الشَّهِيدِ وَمَا يُكَفَّنُ فِيهِ مِنَ الثِّيَابِ باب: شہید کو غسل دینے اور کفن کے کپڑوں کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3755
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: أنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «يُنْزَعُ عَنِ الْقَتِيلِ الْفَرْوُ، وَالْمُوزَجَيْنِ، وَالِافَرَاهِيجَيْنِ، وَالْجَوْرَبَيْنِ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ الْجَوْرَبَانِ يُكْمِلَانِ وِتْرًا فَيُتْرَكَانِ عَلَيْهِ، وَيُدْفَنُ فِي ثِيَابِهِ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ شہید سے فروا (بالوں والا لباس)، موزے، نرم جوتے اور جرابیں اتار دی جائیں، سوائے اس صورت کے کہ جرابیں طاق عدد کو مکمل کرتی ہوں تو انہیں چھوڑ دیا جائے، اور اسے اسی کے کپڑوں میں دفن کیا جائے۔