سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ غُسْلِ الشَّهِيدِ وَمَا يُكَفَّنُ فِيهِ مِنَ الثِّيَابِ باب: شہید کو غسل دینے اور کفن کے کپڑوں کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3754
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الشَّهِيدِ: «يُغَسَّلُ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ شہید کے بارے میں فرمایا کرتے تھے: ”اسے غسل دیا جائے۔“