حدیث نمبر: 3753
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو وَكِيعٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، قَالَ: خَطَبَنَا سَعْدُ بْنُ عُبَيْدٍ بِالْقَادِسِيَّةِ، وَقَالَ: «إِنَّا لَاقُو الْعَدُوِّ غَدًا إِنْ شَاءَ اللَّهُ، وَلَا أُرَانِي إِلَّا مُسْتَشْهَدًا فَلَا تَنْزِعُوا عَنِّي ثَوْبًا إِلَّا خُفًّا»
مظاہر امیر خان

سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قادسیہ میں سعد بن عبید نے ہمیں خطبہ دیا اور کہا: ”ہم کل دشمن سے ملنے والے ہیں ان شاء اللہ، اور مجھے غالب گمان ہے کہ میں شہید ہو جاؤں گا، پس میرے جسم سے کوئی کپڑا نہ اتارا جائے سوائے موزے کے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3753
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»