حدیث نمبر: 3752
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ الطَّائِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَيْدٍ الْقَارِئَ - وَكَانَ يُسَمَّى عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَارِئَ - قُتِلَ يَوْمَ الْقَادِسِيَّةِ وَكَانَ قَالَ لَهُمْ: «لَا تُغَسِّلُوا عَنِّي دَمًا، وَلَا تَنْزِعُوا عَنِّي ثَوْبًا إِلَّا جِلْدًا»
مظاہر امیر خان

سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبید قاری، جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قاری کہا جاتا تھا، قادسیہ کے دن قتل ہوئے۔ اور انہوں نے کہا تھا: ”میرا خون مت دھونا اور میرا کوئی کپڑا مت اتارنا سوائے چمڑے کے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3752
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2575، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9588، والطبراني فى«الكبير» برقم: 5491، 5493»