حدیث نمبر: 3751
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «إِذَا قُتِلَ الرَّجُلُ فِي الْمَعْرَكَةِ فَلَا يُغَسَّلُ وَلَا يُحَنَّطُ، وَيُكَفَّنُ فِي ثِيَابِهِ فِي وِتْرٍ مِنْهَا، وَيُنْزَعُ عَنْهُ مَا كَانَ عَلَيْهِ مِنْ فِرَاءٍ أَوْ مِنْ خُفٍّ، فَإِنِ احْتُمِلَ وَبِهِ رَمَقٌ غُسِّلَ وَحُنِّطَ وَصُلِّيَ عَلَيْهِ»
مظاہر امیر خان

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص میدان جنگ میں قتل ہو جائے تو اسے نہ غسل دیا جائے، نہ خوشبو لگائی جائے، بلکہ اس کے کپڑوں میں، ان میں سے ایک طاق عدد میں کفنایا جائے۔ اس سے وہ چیزیں ہٹا دی جائیں جو بالائی لباس یا موزے ہوں۔ اور اگر اسے اس حالت میں اٹھایا جائے کہ اس میں رمق ہو تو اسے غسل دیا جائے، خوشبو لگائی جائے اور اس پر نماز پڑھی جائے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3751
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2574، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11122، 33487»