سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الشَّهَادَةِ باب: شہادت کی فضیلت کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3734
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قِيلَ: أَيُّ الشُّهَدَاءِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «مَنْ أُهَرِيقَ دَمُهُ وَعُقِرَ جَوَادُهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبید بن عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سوال کیا گیا: ”سب سے افضل شہید کون ہے؟“ فرمایا: ”وہ جس کا خون بہایا جائے اور اس کا گھوڑا زخمی ہو۔“