سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّيَاءِ فِي الْجِهَادِ باب: جہاد میں دکھاوے (ریاکاری) کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3719
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ فَقَالَ: أَصْلَحَكَ اللَّهُ أُنْشِئُ الْغَزْوَ فَأُنْفِقُ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ، وَأَخْرُجُ لِذَلِكَ، فَإِذَا كَانَ عِنْدَ الْقِتَالِ ابْتَغَيْتُ أَنْ يُرَى بَأْسِي وَمَحْضَرِي قَالَ: «أَسْمَعُكَ رَجُلًا مُرَائِيًا»مظاہر امیر خان
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب عمر بن عبید اللہ نے پوچھا: اگر میں اللہ کی رضا کے لیے جنگ کروں اور قتال کے وقت چاہوں کہ لوگ میری بہادری دیکھیں تو آپ نے فرمایا: ”میں تمہیں ریا کار آدمی سمجھتا ہوں۔“