سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ الْإِمَامُ فِئَةُ كُلِّ مُسْلِمٍ باب: امام ہر مسلمان کا سہارا ہے کے قول کا بیان
حدیث نمبر: 3717
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: «أَنَا فِئَةُ، كُلِّ مُسْلِمٍ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں ہر مسلمان کے لیے پناہ ہوں۔“