سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجُبْنِ وَالشَّجَاعَةِ باب: بزدلی اور بہادری کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 3712
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ شَيْخٍ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: «وَاللَّهِ لَأَنْ أَمُوتَ عَلَى فِرَاشِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَتَقَدَّمُ كَتِيبَةً فَأُسْتَقْبَلَ حَتَّى أُقْتَلَ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! میرا بستر پر مرنا مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں لشکر کے اگلے دستے میں لڑتے ہوئے قتل ہو جاؤں۔“