سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَلْوِيَةِ وَالْعَمَائِمِ باب: لشکری جھنڈوں اور عماموں کے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 3708
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «كَانَ لَهُ يَلْمَقٌ مِنْ دِيبَاجٍ بِطَانَتُهُ سُنْدُسٌ مَحْشُوٌّ قَزًّا، وَكَانَ يَلْبَسُهُ فِي الْحَرْبِ»مظاہر امیر خان
حضرت عروہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ان کے پاس ریشمی قیمتی لباس تھا جس کی اندرونی تہہ بھی ریشم کی تھی، وہ اسے جنگ میں پہنتے تھے۔