حدیث نمبر: 3705
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ خَالِدَ بْنَ مَعْدَانَ، وَفُضَيْلَ بْنَ فَضَالَةَ، يَقُولَانِ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكْرَمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ هَذِهِ الْأُمَّةَ بِالْعَمَائِمِ وَالْأَلْوِيَةِ»
مظاہر امیر خان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے اس امت کو عماموں اور جھنڈوں کے ذریعے عزت بخشی۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3705
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق»»
یہ حدیث سنداً ضعیف ہے۔(مرسل ہونے کی وجہ سے، اور فضیل بن فضالہ کی حالت میں تھوڑا کلام ہونے کی بنا پر۔)