حدیث نمبر: 3687
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ: «صَلَاةُ الْخَوْفِ مِثْلُ مَا يَصْنَعُ أُمَرَاؤُكُمْ هَؤُلَاءِ»مظاہر امیر خان
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نماز خوف اسی طرح ہے جیسا تمہارے موجودہ حکمران نماز پڑھاتے ہیں۔