سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ خَالَفَ الْإِمَامَ باب: اُس شخص کا بیان جو امام (حاکم وقت یا امیر) کی مخالفت کرے۔
حدیث نمبر: 3674
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ الْمَهْرِيِّ، أَنَّهُمْ حَاصَرُوا حِصْنًا فَمَرَّ عُقْبَةُ بْنُ عَامِرٍ بِرَجُلَيْنِ يُقَاتِلَانِ مِنْ مَكَانٍ يَنَالُهُمُ الْعَدُوُّ وَلَا يَنَالُونَهُمْ، فَقَالَ عُقْبَةُ: «إِنَّ هَذَا لَيْسَ لَكُمَا بِمُقَاتَلٍ» فَانْصَرَفَ أَحَدُهُمَا، وَمَكَثَ الْآخَرُ حَتَّى قُتِلَ، فَأَبَى عُقْبَةُ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِمظاہر امیر خان
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے دو آدمیوں کو ایسی جگہ لڑتے دیکھا جہاں وہ دشمن کو نقصان نہ پہنچا سکتے تھے، ایک لوٹ آیا بچ گیا، دوسرا مارا گیا، عقبہ نے اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی۔