سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ خَالَفَ الْإِمَامَ باب: اُس شخص کا بیان جو امام (حاکم وقت یا امیر) کی مخالفت کرے۔
حدیث نمبر: 3673
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا كَوْثَرُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ فَارَقَ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ فَلَا صَلَاةَ لَهُ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْهِمْ، وَلَا لِعَاصِي ثَغْرٍ مِنْ ثُغُورِ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى ثَغْرِهِ»مظاہر امیر خان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مسلمانوں کی جماعت کو چھوڑ دے اس کی کوئی نماز نہیں، اور جو سرحد سے بھاگے اس کا کوئی ثواب نہیں جب تک واپس نہ آ جائے۔“