سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَاعَةِ الْإِمَامِ باب: امام (حاکم) کی اطاعت کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3668
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ {وَإِذَا كَانُوا مَعَهُ عَلَى أَمْرٍ جَامِعٍ لَمْ يَذْهَبُوا حَتَّى يَسْتَأْذِنُوهُ} [النور: 62] قَالَ: «ذَلِكَ فِي الْغَزْوِ وَالْجُمُعَةِ، وَإِذْنُ الْإِمَامِ فِي الْجُمُعَةِ أَنْ يُشِيرَ بِيَدِهِ»مظاہر امیر خان
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے اس فرمان «وَإِذَا كَانُوا مَعَهُ عَلَى أَمْرٍ جَامِعٍ لَمْ يَذْهَبُوا حَتَّى يَسْتَأْذِنُوهُ» [النور: 62] کے بارے میں کہا کہ یہ حکم جہاد اور جمعہ کے بارے میں ہے، اور جمعہ میں امام کا اشارہ کرنا کافی ہے۔