سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ دُعَاءِ الْمُشْرِكِينَ باب: مشرکین کے لیے دعا چھوڑ دینے کی اجازت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3665
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: «كُنَّا نَغْزُو فَنَدْعُو وَنَدَعُ»مظاہر امیر خان
حضرت ابو عثمان نہدی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہم جب جہاد میں نکلتے تو کبھی دعوت دیتے اور کبھی چھوڑ دیتے۔“