سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ ضَيَّقَ مَنْزِلًا أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ باب: اُس شخص کا بیان جس نے اللہ کی راہ میں کسی کا گھر تنگ کیا یا راستہ روکا۔
حدیث نمبر: 3646
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ بَعْضِ آلِ الزُّبَيْرِ أَنَّ الزُّبَيْرَ كَانَ يَتَقَدَّمُ الرُّكْبَانَ، فَيَأْتِي الْمَنْزِلَ، فَيَأْخُذُ هَذِهِ الشَّجَرَةَ وَيَأْخُذُ هَذِهِ الشَّجَرَةَ، وَيَضَعُ عِنْدَهَا الشَّيْءَ، فَإِذَا جَاءُوهُ، فَسَأَلُوهُ: أَعْطِنَا، فَكَانَ يُعْطِيهِمْ "مظاہر امیر خان
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سفر میں قافلے سے آگے نکل کر درختوں کے نیچے اپنی چیزیں رکھ دیتے، جب لوگ پہنچتے اور ان سے مانگتے تو وہ دے دیتے تھے۔